آسان ترجمہء قرآن اور اس کی خصوصیات
Raahe Deen is pleased to announce launch of an android application Aasaan Tarjuma Quran by Mufti Mohammed Taqi Usmani , you can follow below link to access the application. http://play.google.com/store/apps/details?id=com.hl.aasaantarjumaquran شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہ کی شہرۂ آفاق تالیف ’’توضیح القرآن‘‘ لوگوں کے بدلتے ہوئے مزاج ، نہایت عام فہم آسان زبان میں ایک مفید ترجمہ مع مختصر تشریحات ہے۔ اس کی اہمیت کے پیش نظر اس کے افادے کو مزید عام و تام کرنے کے لیے اس کو موبائیل ایپ کی شکل میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیںتاکہ نسل نو بآسانی مستفید ہو سکے۔ اس ایپ کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں: ۱) ہر آیت کے سامنے اس کا ترجمہ موجود ہے۔ ۲) ترجمہ کے ساتھ اگر کوئی حاشیہ ہے تو وہاں اس پر نمبر لگا دیا گیا ہے، جس پر کلک کرنے سے حاشیہ نمودارہوتاہے اور بآسانی پڑھا جا سکتا ہے، پھر دوبارہ کلک کرنے پر حاشیہ بند ہوجاتاہے۔ ۳) دوران مطالعہ کسی خاص امر کو محفوظ کرنے کے لیے ’’یاد داشت‘‘ (بک مارک) کا آپشن دیا گیاہے، جس سے ’’محفوظ کردہ صفحات‘‘ ۴) (سیوڈ...